اے میرے اللہ ♥

اے اللہ مجھے اپنی مخلوق میں Ù…Ø+بوب بنادے

اور اپنے ہی در کا بھکاری بنائے رکھنا

اے اللہ جب میں مانگوں مجھے خالی ہاتھ نہ لوٹانا

اور مجھے رسوا مت کرنا کہ میری ساری امیدیں تجھ سے وابستہ ہیں♥
اللھم آمین

540483 232151513567624 159270247522418 425615 2132162105 n - ے میرے اللہ ♥